وژن

ہر شخص کو بذریعہ تکافل معاشی تحفظ فراہم کرنا

مشن

*ہم عوام کے درمیان تعلیم اور آگہی کے ذریعے تکافل کو بڑھائیں گے، اور ایک ایسی تصویر پیش کریں گے جو ہمارے نظریات و خیالات کے عین مطابق ہو۔
*ہم اسلامی اور ملکی قوانین کو بالاتر رکھتے ہوئے دورانِ عمل اپنی تمام تر توانائیوں کو بروئے کار لاکر ثابت قدم رہیں گے۔
*ہم اپنے ملازمین کو رہنمائی ، توجہ اور اور سہارا دیکر بااختیار بنائیں گے۔
*ہم معاشرے اور ماحول کے لئے اپنے سہارے کو بہترین طریقے پر یقینی بنائیں گے۔
*ہم کسٹمرز کی ضرورت کے مطابق اعلیٰ پراڈکٹس اور بہترین خدمات کے ذریعہ ان کے اطمینان کو یقینی بنائیں گے
*ہم اپنے شیئر ہولڈرز کے لئے بہترین منافع کو یقینی بنائیں گے۔