پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ

پاک قطرجنرل تکافل لمیٹڈ پاکستان کی چند ابتدائی جنرل تکافل کمپنیوں میں ہوتا ہے،جسکو اگست 2007 میں سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے تکافل لائسنس ملا ، جس کے بعد کمپنی نے باقاعدہ اپنے کام کا آغاز کیا۔

تکافل کے شعبے میں ’’پاک قطر تکافل گروپ ‘‘ پاکستان کا پہلا ’’تکافل گروپ‘‘ ہے جو ’’فیملی/لائف تکافل‘‘ اور ’’جنرل تکافل‘‘ کی خدمات فراہم کررہا ہے ۔پاک قطر جنرل تکافل کا ادا شدہ سرمایہ 400ملین روپے سے زائد ہے جبکہ پاک قطر فیملی تکافل اور پاک قطر جنرل تکافل دونوں کا مشترکہ ادا شدہ سرمایہ ایک ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے ۔کمپنی کے تمام اُمور شرعیہ ایڈوائزری بورڈ کی نگرانی ا ور مشاورت سے انجام پاتے ہے، جس کے چیئرمین مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم ہیں۔

مزید